ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


ارٹیکلز > سماجی
اولاد کی تربیت کے لیے والدین کو مل کر ایک متفقہ منصوبہ اور متحدہ لائحہ عمل طے کرنا چاہیے۔ ان میں سے کسی ایک کو بچوں کے سامنے کوئی ایسی حرکت نہیں کرنی چاہیے جس سے بچہ کو یہ احساس ہو کہ ماں باپ میں اختلاف ہے۔ مثلاًجس وقت باپ بچوں کو سزا دے رہا ہو یا ان کی تنبیہ کررہا ...

م تصور کرتے ہیں کہ عورت ہمارے لئے تمغے لائے جبکہ عورت کے لئے باعث فخر یہ ہے کہ وہ بچوں کی صحیح تربیت کرے ، عورت کا کمال معاشرہ کی اصلاح ہے نہ یہ کہ ہاتھوں اور پیروں سے

كبھى كبھى انسان پرديس ميں زندگى گزارنے پر مجبور ہوجاتا ہے _ سركارى ملازم ہو ، فوج ، پوليس يا ميونسپلٹى ميں ملازم ہو معلم ہو ، تاجر ہو ، يا مزدور ہو، غرضكہ ملازمت كے سلسلے ميں انسان مجبور ہوجاتا ہے كہ ہميشہ يا عارضى طور پر پرديس ميں زندگى گزارے _

ہر انسان كو كوئي پيشہ اختيار كرنا پڑتاہے اور اپنے پيشے كے مطابق زندگى گزارنى پڑتى ہے _ ايك ڈرائيور اپنى عمر كا بڑا حصہ راستوں ميں گزارتا ہے اور دوسرے لوگوں كى طرح ہر رات اپنے گھر نہيں آسكتا _ ايك چوكيدار بعض راتوں ميں يا ہر رات چوكيدارى كرتاہے _

زندگى كى مشكلات ميں سے ايك مشكل ، شوہر كے رشتہ داروں سے بيوى كا اختلاف ہے _ اكثر عورتيں اپنے شوہر كى ماں ، بہن اور بھائيوں سے مل جل كرنہيں رہيں _

معصوم كے علاوہ ہر انسان سے خطا اور لغزش سرزد ہوتى ہے _ دو آدمى جو ساتھ زندگى گزارتے ہيں اور چونكہ آپس ميں ايك دوسرے كے معاون و مددگار ہوتے ہيں لہذا ايك دوسرے كى غلطيوں اور خطاؤں كو معاف كردينا چاہئے تا كہ زندگى گاڑى بخوبى چلتى رہى _

عورت و مرد ميں اگر چہ بہت سى باتيں مشترك ہيں ليكن ان ميں كچھ خاص امتيازات بھى پائے جاتے ہيں _ ان ميں سے ايك اہم امتياز يہ ہے كہ عورت ايك لطيف و نازك، حسين ومحبوب ہستى ہے ، عورت دلبر ہے اور مرد دلدار _ عورت و معشوق ہے اور مرد عاشق _

خاتون محترم ممكن ہے شادى سے پہلے كچھ لوگ آپ سے خواستگارى كے لئے آئے ہوں _ ممكن ہے ايسے افراد آپ كى نظر ميں ہوں جن سے شادى كى آرزومندرہى ہوں يا آپ كى خواہش ہو كہ آپ كا شوہر دولت مند ہو ں_

كوئي انسان عيب سے پاك نہيں _ يا كوتاہ قد ہے يا لمبا ہے كالا ہے يا بے نمك _ موٹا ہے يا دبلا كسى كا دہانہ بڑا ہے تو كسى كى آنكھيں چھوٹى ہيں _ ناك بہت لمبى ہے يا سر گنجا ہے _ تندخو ہے يابزدل ہے _ كم گوہے يا باتوى _ كسى كے منھ يا پاؤں سے بدبو آتى ہے ، كوئي بيمارہے يا بہت...

پيسہ كمانا آسان كام نہيں ہزاروں زحمتيں اور پريشانياں اٹھانى پڑتى ہيں _ انسان اپنے آرام و آسائشے كى خاطر مال و دولت پيدا كرتا ہے اور ذاتى طور پر اس بات سے دلچسپى ركھتا ہے _ اگر كسى پر احسان كرتا ہے يا كسى پر اپنى دولت خرچ كرتا ہے تو وہ اس بات كا متمنى ہوتا ہے كہ اس كى...
Displaying results 1-10 (of 391)
 |<  < 1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10  >  >|