ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


ارٹیکلز > صحت
مختلف بیماریوں میں دیکھ بھال: اسہال , مختلف بیماریوں میں دیکھ بھال , پیٹ کے کیڑے , آنکھوں کی لالی , جلد کے مسائل , نزلہ ،زکام اور فلو , خون کی کمی , اُداسی ,

ماں بننا ایک خوبصورت تجربہ ہوتا ہے۔ اس سے عورت کی زندگی میں کئی قسم کی تبدیلیا ں آتی ہیں جس میں مختلف جسمانی تبدیلیاں بھی شامل ہیں ۔

ہم بیسویں صدی کے رہنے والوں کا المیہ یہ ہے کہ زہروں میں گھرے ہوئے ہیں۔ زہر کم وبیش ہر شے میں شامل ہے۔ ہماری دواؤں، آرائش، حسن کی اشیاء، صفائی کے لیے استعمال ہونے والی چیزوں کیڑے مار دواؤں،رنگ پینٹ غرض ہر شے میں زہر موجود ہے۔

جس گھر میں بچوں کی معصوم شرارتیں ہوتی ہیں وہ خوشیوں کا گہوارہ نظر آتا ہے۔ والدین چاہے جس حیثیت کے مالک ہوں جب ان کی اولاد ان سے کوئی فرمائش کرتی ہے تو وہ ...

نومولود کے لئے ماں کا دودھ قدرت کابہترین تحفہ ہے ۔جدید ترین تحقیق سے یہ بات پوری طرح واضح ہوچکی ہے کہ ماں کا دودھ بچے کے لئے ایک مکمل اور بھرپور غذاہے جس کا کوئی بدل نہیں ہوسکتا۔

ازدواجی زندگی میں خوشحالی کے لیے سائنسی ماہرین نے ایک آسان حل تلاش کرلیا ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ’ ہیپی وائف سے ہیپی لائف’ کا گہرا تعلق ہے کیونکہ بیوی کی خوشی میں ہی شوہر کی زندگی کا سکھ چھپا ہے۔

نومولود بہت كمزور سا وجود ہے جو دوسروں كى مدد كے بغير زندہ رہ سكتا ہے نہ پرورش پا سكتا ہے نو مولود ايسا محتاج وجود ہے جس كى ضروريات دوسرے پورى كرتے ہيں _

بچے كا لباس سال كے مختلف موسموں اور آب دہوا كے اعتبار سے ايسا تياركنا چاہيے كہ نہ اسے ٹھنڈے مگے اور نہ ہى گرمى كى شدت سے اس كا پسنہ بہتا رہے اور اسے تكليف محسوس ہو _ نرم اور سادہ سوتى كپڑے بچے كى صحت اور آرام كے ليے بہتر ہيں _

ماہرين نے بچے كو دودھ پلانے كے ليے دو طريقے تجويز كيے ہيں- بعض كايہ نظريہ ہے كہ بچے كو غذا يا خوراك دينے كے ليے چاہيے كہ منظم اور دقيق پروگرام بنا يا جائے اور بچے كو اسى پروگرام كے تحت معين و قفوں ميں دود ھ پلا يا جا ئے _

بچہ پيدا ہوتا ہے تو ہوا اس كے پيپھڑوں ميں داخل ہوجاتى ہے _ اس سے وہ سانس لينا شروع كرتا ہے عمل تنفسّ كے آغاز كے بعدو وہ زندگى ميں پہلى مرتبہ روتا ہے _ بچے كا يہ رونا اس ہوا كے ردّ عمل كے طور پر ہوتا ہے كہ
Displaying results 1-10 (of 16)
 |<  < 1 - 2  >  >|