ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


ارٹیکلز > مذہبی
پہلی ذی الحجہ وہ مبارک دن ہے جس میں خدا اور اس کے رسول کی خشنودی کے ساتھ حضرت علی (ع) اور جناب فاطمہ زہرا (س) کا عقد مبارک ہوا۔

آپ(علیہم السلام) سے شادی کی کوششیں , حضرت علی(علیہ السلام) کا آپ سے پیغام شادی , آسمان سے آپ(علیہم السلام) کی شادی کا حکم , خطبہٴ عقد , آپ(علیہہ السلام) کا مہر اور جہیز , شادی اور ولیمہ کی تیاری , شب عروسی کے تقريبات , شادی کی تاریخ ,

حیا نفسانی صفات میںایک اہم صفت ہے جو ہماری اخلاقی زندگی کے مختلف شعبوں میں بہت زیادہ اثر رکھتی ہے۔ اس تاثیر کا اہم ترین کردار خود کو محفوظ رکھنا ہے۔ ' حیا' لغت میں شرم وندامت کے مفہوم میںہے اور اس کی ضد 'وقاحت' اور بے حیائی ہے۔ علماء اخلاق کی اصطلاح میں حیا ایک قسم ...

نفسانی صفات میں ایک دوسر ی روکنے والی صفت عفّت اور پاکدامنی ہے۔ ' عفّت ' لغت میں نا پسند اور قبیح امر کے انجام دینے سے اجتناب کرنے کے معنی میں ہے۔ (٤) علم اخلاق کی اصطلاح میں 'عفت' نام ہے اس نفسانی صفت کا جو انسان پر شہوت کے غلبہ اور تسلّط سے روکتی ہے۔

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی نے کہ جن کا یوم ولادت بھی آج ہی ہے اپنے ایک خطاب میں فرمایا کہ اگرکسی دن کویوم نسواں یاپھر روزمادرسے منسوب کرنا ہے تو شہزادی کونین کے یوم ولادت باسعادت سے بہترموقع یا دن اورکون ہوسکتا ہے اسی مناسبت سے آج کے دن اسلامی جمہوریہ ایران س...

ان کا نام فاطمہ اور کنیت ام البنین ( بیٹیوں کی ماں) تھی۔ ان کے ماں باپ بنی کلاب خاندان سے تعلق رکھتے تھے، جو پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اجداد تھے۔ ان کے باپ حزام اور ماں ثمامہ یا لیلی ہیں۔

سکینہ کامیدانِ کربلامیں جاکر اپنے مظلوم باپ کی لاش کو تلاش کرنا اور جنابِ زینب کا میدان میں آ کرسکینہ کولاشِ پدرسے جداکرکے خیموں میں لے جانا۔

پيغمبر(ص) نے فرمايا ہے كہ بہترين عورتيں چار ہيں، مريم دختر عمران، فاطمہ (ع) دختر محمد(ص) ، خديجہ بنت خويلد، آسيہ زوجہ فرعون _(١) پيغمبر(ص) نے فرمايا كہ بہشت كى عورتوں ميں سے بہترين عورت فاطمہ (ع) ہيں_ (٢) جناب رسول خدا(ص) نے فرمايا ہے كہ جب قيامت برپا ہوگي، عرش س...

جناب فاطمہ (ع) باپ كے گھر سے شوہر كے گھر منتقل ہوگئيں ليكن خيال نہ كيجئے كہ كسى اجنبى كے گھر گئي ہيں گرچہ آپ مركز نبوت سے باہر چلى گئي ہيں ليكن مركز ولايت ميں پہنچ گئيں_ اسلام كے سپہ سالار فوج كے كمانڈر جنگ كے وزير اور خصوصى مشير اسلام كى پہلى شخصيت كے گھر وارد ہوئي ...

جناب فاطمہ (ع) پيغمبر خدا(ص) كى لڑكى اور اپنے زمانے كى ممتاز خواتين سے تھيں قريش كے اصل اور شريف خاندان سے آپ كے والدين تھے_ جمال ظاہرى اور روحانى كمالات اور اخلاق آپ نے اپنے ماں باپ سے ورثہ ميں پايا تھا، آپ انسانى كمالات كے اعلى ترين كمالات سے مزين تھيں آپ كے والد ك...
Displaying results 1-10 (of 275)
 |<  < 1 - 2 - 3 - 4 - 5 - 6 - 7 - 8 - 9 - 10  >  >|