Search for:
کونسل کے بارے میں
تفصیلات
خواتین کی کلچرل اور سوشل کونسل کے فرائض اور اختیارات
القرآن الکریم
خواتيں قانون الهی کے روشنی ميں
خواتيں كا ذكر تخليق ميں
خواتیں خاندان میں
خواتیں قران
روایات
عفاف اور حجاب
خاندان
سوشل ریلیشنز
مثالی خواتین
متفرقات
ارٹیکلز
سماجی
مذہبی
صحت
استفتائات
تقلید
مالی معاملات
طہارت
رسومات
شادی
نماز
روزہ
حجاب
متفرقات
کتاب
مذہبی
خواتین
متفرق کتابیں
بڑوں کی باتیں
امام خامنہ ای
امام خمینی
مثالی خواتین
خواتین جنت
اہل بیت کی خواتین
معصوم اماموں کی معزز مائیں
اسلام کے ابتدائی دور میں عظیم خواتین
قرآنی خواتین
عالمہ اور فاضلہ خواتین
عصر حاضر کی مثالی خواتین
Skip Navigation Links.
تقلید
مالی معاملات
طہارت
رسومات
شادی
نماز
روزہ
حجاب
متفرقات
استفتائات
>
تقلید
کيا تقليد صرف عقلى مسئلہ ہے يا اسکے ثبوت پر شرعى دلیلیں بھى ہيں ؟
آپ کے نزديک احتياط پر عمل کرنا بہتر ہے يا تقلید پر؟
احکام شرعيہ ميں فقہا کے فتاويٰ کے لحاظ سے دائرہ احتياط کى حدود کہاں تک ہيں ؟اور کيا سابق فقہاءکے فتاويٰ کى رعايت کرنا بھى ضرورى ہے ؟
جلد ہى ميرى بيٹى بالغ ہونے والى ہے اور اس وقت اسے مرجع تقليد کا انتخاب کرنا ہو گا ليکن مسئلہ تقليد کا ادراک اس کيلئے مشکل ہے آپ فرمائيے اس سلسلہ ميں ہمارى ذمہ دارى کيا ہے؟
اس چيز کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ جن مسائل ميں اعلم مجتہد احتياطِ واجب کا قائل ہے ان ميں اس کے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں اگر اس کے بعد والا اعلم بھى اس مسئلہ ميں احتياطِ واجب کا قائل ہو تو کيا ہم اس مسئلے ميں ان دونوں سے بعد والے اعلم کى طرف رجوع کرسکتے ہيں ؟ اور اگر تيسرا بھى اس بات کا قا...
فقہا کے درميان مشہور يہ ہے کہ موضوعات احکام کى تشخيص مکلف کى ذمہ دارى ہے مجتہد کى ذمہ دارى صرف حکم کو بيان کرنا ہے ليکن اسکے باوجود مجتہدين بہت سے موارد ميں موضوعات احکام کو بھى بيان کرتے ہيں تو کيا موضوع کے سلسلے ميں بھى مجتہد کى پيروى کرنا ضرورى ہے ؟
ہم نے ميت کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اب تک غير اعلم سے اجازت پر عمل کيا تھا ، پس اگر اس سلسلہ ميں اعلم کى اجازت شرط ہے تو کيا اس صورت ميں اعلم کى طرف رجوع کرنا اور مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کے لئے اس سے اجازت لينا واجب ہے ؟
کيا امام خمينى (رہ) کے کسى فتويٰ سے عدول کرنے کے بعد اس مجتہد کے فتويٰ کى طرف رجوع کرنا ضرورى ہے کہ جس سے ميں نے مردہ مجتہد کى تقليد پر باقى رہنے کيلئے اجازت لے رکھى تھى يا ديگر مجتہدين کے فتاويٰ پر بھى عمل کيا جاسکتاہے؟
کيا مرجع تقليد کو بدلنا ہے ؟
ميں شرعى احکام کا پابند جو ان ہوں اور ماضى ميں سن بلوغ تک پہنچنے سے پہلے امام خمينى (رہ) کا مقلد تھا ليکن يہ تقليد کسى شرعى شہادت کى بنياد پر نہيں تھى بلکہ اس بنياد پر تھى کہ امام خمينى (رہ) کى تقليد برى الذمہ ہونے کا سبب ہے ۔ کچھ مدت کے بعد ميں نے ايک اور مرجع کى تقليد کرلى جبکہ يہ عدول بھى صحيح...
@اس ویب سائیٹ کے جملہ حقوق بشمول کاپی رائیٹس، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے نام محفوظ ہیں