ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  

تفصیلات


خواتین اور خاندان کی کلچرل اور سوشل کونسل مجموعی طور پر ایک ایسا ادارہ ہے جس نے ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے 19/3/1366 شمسی مطابق منگل نو جون 1987ء میں منعقدہ اجلاس کی ایکٹ نمبر 115 کی بنا پر خواتین کے ثقافتی اور سماجی امور میں میکرو پالیسی بنانے اور پلاننگ کے علاوہ اس میں ضروری کوآرڈینیشن قائم کرنے کے مقصد سے تشکیل پائی ہے اور تیر ماہ 1367 مطابق جنوری 2006ء میں اپنے کام کا آغاز کردیاہے-