ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


مراکش؛

ہزاروں ان پڑھ خواتین اور قرآن کی خوبصورت خطاطی


چھتّر ہزار مراکشی خواتین قرآن سیکھنے اور قرآنی آیات کی خطاطی کورس میں شرکت کر رہی ہیں ۔
مراکش کی وزارت اوقاف کے تعاون سے خواتین کو قرآن سکھانے کے کورس میں ہزاروں خواتین شرکت کررہی ہیں

چھتر ہزار خواتین قرآن مجید سیکھنے اور قرآنی خطاطی کے کورس میں اس وقت شریک ہیں جبکہ یہ کورس تین مہینے تک جاری رہے گا۔

 قرآنی آیات کی مختلف انداز میں خطاطی پر کام کرنے والی خواتین مکمل قرآن مجید کو نیے انداز میں نقش ونگار کے ساتھ تیار کرنے پر کام کررہی ہیں۔

اس نسخے کو وزارت اوقاف بادشاہ کو بطور تحفہ پیش کرنا چاہتی ہے۔

وزارت اوقاف کا کہنا ہے : اس خوبصورت قرآن خطاطی کے پروجیکٹ کو تمام طبقوں کی جانب سے سراہا جارہا ہے۔
نیوز کوڈ:38770
ماخذ:iqna.ir
تاریخ:1/2/2017