ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


لندن؛ نسل پرستی کے خلاف با حجاب خواتین کا کمپین


لندن میں حجاب کی وجہ سے اسلامو فوبیا سے متاثرہ خاتون نے نسل پرستی کے خلاف مہم شروع کرکے اس غیرمودبانہ کام کی مذمت شروع کردی.
چھیالیس سالہ امریکن مسلمان ریسرچر خاتون «نحیله اشرف» لندن میں ایک سیمینار کے دوران متعصبانہ نسل پرستی کا شکار بنی تھی.

نحلیہ اشرف پر حملے کے دوران نسل پرست گورا نعرہ لگا رہا تھا «مسلمانوں کو یہاں نہیں ہونا چاہیے»
نحیلہ اشرف کا کہنا ہے کہ پہلی بار میرے ساتھ ایسا واقعہ پیش آیا وہ بھی لندن جیسے متمدن شہر میں !

اس خاتون کو مشکل سے اشرف کے ہمراہ مرد نے حملہ آور سے چھڑایا جسکے بعد اشرف نے پولیس کو رپورٹ کردی.
لندن پولیس اس کیس پر تحقیقات کررہی ہے اور اس حوالے سے اس نے تمام عینی شاہدین سے تعاون کی درخواست کی ہے۔
نیوز کوڈ:38984
ماخذ:iqna.ir
تاریخ:1/16/2017