ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


عفاف و حجاب کے قومی دن کے موقع پر ، حجاب کی حمایت کا اعلان کرنے کےلیے، ایران میں "مجھے اپنی فیملی سے پیار ہے" کی کمپین اور عوام کے بڑے بڑے اجتماعات


11 جولائی، عفاف و حجاب کے قومی دن کے موقع پر ، عوام کے بڑے بڑے اجتماعات نے ایران کے مختلف شہروں میں " مجھے اپنی فیملی سے پیار ہے" کے نعروں کے ساتھ ، عفاف و حجاب کی اپنی حمایتوں کا اعلان کیا-

خواتین اور خاندان کی کلچرل اور سوشل کونسل کا اردو سائٹ سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اس تقریب میں حجت الاسلام والمسلمین ابوترابی نے تقریر کیا اور ایرانی گلوکار حامد زمانی نے بھی اپنے مختلف مقبول، خوب صورت اور قومی مذہبی نغمے سنائے-  
ختم
كد خبر تصويري:7557
منبع خبر :خواتین اور خاندان کی کلچرل اور سوشل کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:7/11/2016