ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


خواتین کو معاشرے کے مختلف شعبوں میں فعال رہنے کی ضرورت پر صدر روحانی کی تاکید

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں اپنا کردار ادا کرنے والی خواتین کو معاشرے میں مزید فعال بنانے کی ضرورت ہے.

 اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں اپنا کردار ادا کرنے والی خواتین کو معاشرے میں مزید فعال بنانے کی ضشورت ہے.

يہ بات صدر مملكت حسن روحاني نے گزشتہ اتوار كے روز كابينہ كے اجلاس ميں ثقافتي ورثے، دستكاري اور سياحتي ادارے كي نئي سربراہ زهرا احمدي پور كو عہدہ سنبھالنے كي تقريب ميں گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ زهرا احمدي پور كي تقرري سے يہ بات واضح ہو جاتي ہے ايراني حكومت كي پالسيوں كے مطابق، معاشرے ميں كام كرنے والي خواتين كي حوصلہ افزائي كي جا رہي ہے.

ايراني ثقافتي ورثے، دستكاري اور سياحتي ادارے كي نو منتخب سربراہ نے جغرافيائي امور ميں پي ايچ ڈي كي ڈگري، جغرافيہ اور شہري ترقي ايم ايس اور جغرافيہ ميں بي ايس كي ڈگرياں حاصل كر چكي ہيں.

اس سے قبل وہ ايران كي تربيت مدرس يونيورسٹي ميں جغرافيہ كي اسسٹنٹ پروفيسر اور وزارت داخلہ كے انتظامي امور كي ڈائريكٹر جنرل كے طور پر فرائض انجام دے چكي ہيں.
كد خبر تصويري:7888
منبع خبر :abna.ir
تاريخ خبر:11/9/2016