ہم سے رابطہ کیجیئے   پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   انگليسي   العربيه   فارسي  


خواتین اور خاندان کی کلچرل اور سوشل کونسل کی نئی صدر محترمہ، ڈاکٹر زہرا آیت اللہی صاحبہ کے ساتھ ایک انٹرویو

 خواتین اور خاندان کی کلچرل اور سوشل کونسل کی نئی صدر ڈاکٹر زہرا آیت اللہی صاحبہ نے ایک انٹرویو میں فرمایا: شوہرداری کے صحیح طریقے کی شناخت خواتین کےلیے فزکس اور کیمسٹری سے زیادہ اہم ہے- اب ہمارا مقصد یہ ہے کہ پرائمری اسکول اور ہائی اسکول کے سب سٹوڈنٹز کو زندگی کی مہارتیں سیکھائی جائیں تا کہ وہ آئندے میں زندگی کے ان جیسے حقائق اور اہم موضوعات سے واقف ہوں-


ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کی محترمہ رکن ڈاکٹر زہرا آیت اللہی نے پھر بیان کیا: شادی سے پہلے صرف ضبط نفس اور عفت سے کام لینے کی ضرورت ہے- اس کے ساتھ ساتھ ﺑﻠوﻏت ﮐﮯ دوران ﮨوﻧﮯ واﻟﯽ نفسیاتی اور جسمانی ﺗﺑدﯾﻠﯾوں کی شناخت بھی طلبا کےلئے ضروری ہے تا کہ وہ واقف ہوجائیں کہ نفسانی خواہشات پر کیسے قابو پاسکتے ہیں-  اس کے علاوہ شادی شدہ لڑکیوں کو اسکول کی سہولیات فراہم کرنی چاہیے تا کہ وہ اسکول چھوڑنے پر مجبور نہ ہوں- 

كد خبر تصويري:8026
منبع خبر :خواتین اور خاندان کی کلچرل اور سوشل کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:1/16/2017